ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 42

فِیۡ سَمُوۡمٍ وَّ حَمِیۡمٍ ﴿ۙ۴۲﴾
( وہ) ایک زہریلی لو اور کھولتے ہوئے پانی میں۔ En
(یعنی دوزخ کی) لپٹ اور کھولتے ہوئے پانی میں
En
گرم ہوا اور گرم پانی میں (ہوں گے) En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

42۔ وہ تپتی ہوئی لو اور کھولتے پانی میں