ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 41

وَ اَصۡحٰبُ الشِّمَالِ ۬ۙ مَاۤ اَصۡحٰبُ الشِّمَالِ ﴿ؕ۴۱﴾
اوربائیں ہاتھ والے ،کیا (ہی برے) ہیں بائیں ہاتھ والے۔ En
اور بائیں ہاتھ والے (افسوس) بائیں ہاتھ والے کیا (ہی عذاب میں) ہیں
En
اور بائیں ہاتھ والے کیا ہیں بائیں ہاتھ والے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

41۔ اور بائیں ہاتھ والے جو ہوں گے تو ان (کی بد بختی) کا کیا کہنا