ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 39

ثُلَّۃٌ مِّنَ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿ۙ۳۹﴾
ایک بڑی جماعت پہلے لوگوں سے ہیں۔ En
(یہ) بہت سے اگلے لوگوں میں سے ہیں
En
جم غفیر ہے اگلوں میں سے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

39۔ جو پہلوں میں سے بھی بہت سے ہوں گے