ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 35

اِنَّاۤ اَنۡشَاۡنٰہُنَّ اِنۡشَآءً ﴿ۙ۳۵﴾
بلاشبہ ہم نے ان( بستروں والی عورتوں) کو پیدا کیا، نئے سرے سے پیدا کرنا۔ En
ہم نے ان (حوروں) کو پیدا کیا
En
ہم نے ان کی (بیویوں کو) خاص طور پر بنایا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

35۔ ہم ان کی بیویوں (حوروں) کو عجیب انداز سے از سر نو پیدا کریں گے