ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 34

وَّ فُرُشٍ مَّرۡفُوۡعَۃٍ ﴿ؕ۳۴﴾
اور اونچے بستروں میں۔ En
اور اونچے اونچے فرشوں میں
En
اور اونچے اونچے فرشوں میں ہوں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

34۔ اور اونچی نشست گاہوں پر بیٹھے ہوں گے