ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 32

وَّ فَاکِہَۃٍ کَثِیۡرَۃٍ ﴿ۙ۳۲﴾
اور بہت زیادہ پھلوں میں۔ En
اور میوہ ہائے کثیرہ (کے باغوں) میں
En
اور بکثرت پھلوں میں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

32۔ اور با افراط پھلوں میں ہوں گے