ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 29

وَّ طَلۡحٍ مَّنۡضُوۡدٍ ﴿ۙ۲۹﴾
اور ایسے کیلوں میں جو تہ بہ تہ لگے ہوئے ہیں۔ En
اور تہہ بہ تہہ کیلوں
En
اور تہ بہ تہ کیلوں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

29۔ ایک دوسرے پر تہ بہ تہ چڑھے ہوئے کیلوں،