ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 27

وَ اَصۡحٰبُ الۡیَمِیۡنِ ۬ۙ مَاۤ اَصۡحٰبُ الۡیَمِیۡنِ ﴿ؕ۲۷﴾
اور دائیں ہاتھ والے، کیا (ہی اچھے) ہیں دائیں ہاتھ والے۔ En
اور داہنے ہاتھ والے (سبحان الله) داہنے ہاتھ والے کیا (ہی عیش میں) ہیں
En
اور داہنے ہاتھ والے کیا ہی اچھے ہیں داہنے ہاتھ والے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

27۔ اور دائیں ہاتھ والے، کیا (خوش نصیب) ہیں دائیں ہاتھ والے