ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 24

جَزَآءًۢ بِمَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۲۴﴾
اس کے بدلے کے لیے جو وہ کیا کرتے تھے۔ En
یہ ان اعمال کا بدلہ ہے جو وہ کرتے تھے
En
یہ صلہ ہے ان کے اعمال کا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

24۔ یہ ان اعمال کا بدلہ ہو گا جو وہ کرتے رہے