ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 21

وَ لَحۡمِ طَیۡرٍ مِّمَّا یَشۡتَہُوۡنَ ﴿ؕ۲۱﴾
اور پرندوں کا گوشت لے کر جس کی وہ خواہش رکھتے ہیں۔ En
اور پرندوں کا گوشت جس قسم کا ان کا جی چاہے
En
اور پرندوں کے گوشت جو انہیں مرغوب ہوں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

21۔ نیز پرندوں [11] کا گوشت جونسا وہ چاہیں گے
[11] پرندوں کا گوشت لذت، غذائیت اور قوت تینوں اعتبار سے چوپایوں کے گوشت سے اعلیٰ اور عمدہ ہوتا ہے۔ لہٰذا بالخصوص پرندوں کے گوشت کا ذکر کیا گیا۔