ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 20

وَ فَاکِہَۃٍ مِّمَّا یَتَخَیَّرُوۡنَ ﴿ۙ۲۰﴾
اور ایسے پھل لے کر جنھیں وہ پسند کرتے ہیں۔ En
اور میوے جس طرح کے ان کو پسند ہوں
En
اور ایسے میوے لیے ہوئے جو ان کی پسند کے ہوں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

20۔ انہیں وہ پھل (کھانے کو) ملیں گے جو وہ پسند کریں گے