ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 18

بِاَکۡوَابٍ وَّ اَبَارِیۡقَ ۬ۙ وَ کَاۡسٍ مِّنۡ مَّعِیۡنٍ ﴿ۙ۱۸﴾
ایسے کوزے اور ٹونٹی والی صراحیاںاور لبالب بھرے ہوئے پیالے لے کر جو بہتی ہوئی شراب کے ہوں گے۔ En
یعنی آبخورے اور آفتابے اور صاف شراب کے گلاس لے لے کر
En
آبخورے اور جگ لے کر اور ایسا جام لے کر جو بہتی ہوئی شراب سے پر ہو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

18۔ نتھری شراب کے جام و ساغر اور آب خوروں کے ساتھ