ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 17

یَطُوۡفُ عَلَیۡہِمۡ وِلۡدَانٌ مُّخَلَّدُوۡنَ ﴿ۙ۱۷﴾
ان پر چکر لگا رہے ہوں گے وہ لڑکے جو ہمیشہ (لڑکے ہی) رکھے جائیں گے۔ En
نوجوان خدمت گزار جو ہمیشہ (ایک ہی حالت میں) رہیں گے ان کے آس پاس پھریں گے
En
ان کے پاس ایسے لڑکے جو ہمیشہ (لڑکے ہی) رہیں گے آمدورفت کریں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

17۔ ہمیشہ نوجوان رہنے والے خدمتگار لڑکے ان کے پاس پھرتے رہیں گے