ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 16

مُّتَّکِـِٕیۡنَ عَلَیۡہَا مُتَقٰبِلِیۡنَ ﴿۱۶﴾
ان پر تکیہ لگائے ہوئے آمنے سامنے بیٹھنے والے (ہوں گے)۔ En
آمنے سامنے تکیہ لگائے ہوئے
En
ایک دوسرے کےسامنے تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

16۔ آمنے سامنے تکیہ لگائے ہوں گے