ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 12

فِیۡ جَنّٰتِ النَّعِیۡمِ ﴿۱۲﴾
نعمت کے باغوں میں۔ En
نعمت کے بہشتوں میں
En
نعمتوں والی جنتوں میں ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

12۔ جو نعمتوں والے باغوں میں ہوں گے