ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 1

اِذَا وَقَعَتِ الۡوَاقِعَۃُ ۙ﴿۱﴾
جب وہ واقع ہونے والی واقع ہو گی۔ En
جب واقع ہونے والی واقع ہوجائے
En
جب قیامت قائم ہو جائے گی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

1۔ جب واقع ہونے والی (قیامت) واقع ہو گی