ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 75

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ﴿ۚ۷۵﴾
تو تم دونوں اپنے رب کی نعمتوں میں سے کس کس کو جھٹلاؤ گے ؟ En
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
En
پس اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کے ساتھ تم تکذیب کرتے ہو؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

75۔ پس تم اپنے پروردگار کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے