[40]﴿مُدْهَامَّتٰنِ﴾﴿دَهَمٌ﴾ بمعنی کسی چیز کا تاریکی میں ڈھک جانا۔ کہتے ہیں ﴿دَهَمَتِالنَّارُالْقَدَرَ﴾ یعنی آگ نے ہنڈیا کو سیاہ کر دیا۔ اس آیت میں مفہوم یہ ہے کہ ان دونوں باغوں کے درختوں کے پتے اتنے گہرے سبز ہوں گے جیسے سیاہ ہو رہے ہوں۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔