ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 63

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ﴿ۙ۶۳﴾
تو تم دونوں اپنے رب کی نعمتوں میں سے کس کس کو جھٹلاؤ گے ؟ En
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
En
پس تم اپنے پرورش کرنے والے کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

63۔ پس تم اپنے پروردگار کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟