ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 43

ہٰذِہٖ جَہَنَّمُ الَّتِیۡ یُکَذِّبُ بِہَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ ﴿ۘ۴۳﴾
یہی ہے وہ جہنم جسے مجرم لوگ جھٹلاتے تھے۔ En
یہی وہ جہنم ہے جسے گنہگار لوگ جھٹلاتے تھے
En
یہ ہے وه جہنم جسے مجرم جھوٹا جانتے تھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

43۔ (اور انہیں کہا جائے گا) یہ وہ دوزخ ہے جسے مجرم جھٹلاتے تھے۔