37۔ جس وقت آسمان پھٹ [27] جائے گا تو تلچھٹ کی طرح سرخ ہو جائے گا
[27] پہلے ﴿وردة﴾ کا لفظ استعمال فرمایا۔ ورد بمعنی گلاب کا پھول اور ﴿وَرْدَةً﴾ بمعنی گلابی رنگ ﴿دِهَانٌ﴾ بمعنی تیل کی سرخی مائل تلچھٹ یعنی جس دن آسمان پھٹے گا اس دن تمام سیاروں کا نظام درہم برہم ہو جائے گا اور جو شخص آسمان کی طرف نظر دوڑائے گا اسے یوں معلوم ہو گا کہ عالم بالا میں ہر طرف ایک آگ سی لگی ہوئی ہے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔