ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 32

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ﴿۳۲﴾
تو تم دونوں اپنے رب کی نعمتوں میں سے کس کس کو جھٹلاؤ گے؟ En
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
En
پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤگے؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

32۔ پس تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے