ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 26

کُلُّ مَنۡ عَلَیۡہَا فَانٍ ﴿ۚۖ۲۶﴾
ہر ایک جو اس( زمین)پر ہے، فنا ہونے والا ہے۔ En
جو (مخلوق) زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہے
En
زمین پر جو ہیں سب فنا ہونے والے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

26۔ اس زمین پر موجود ہر چیز فنا ہونے والی ہے۔