ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 20

بَیۡنَہُمَا بَرۡزَخٌ لَّا یَبۡغِیٰنِ ﴿ۚ۲۰﴾
ان دونوں کے درمیان ایک پردہ ہے (جس سے) وہ آگے نہیں بڑھتے۔ En
دونوں میں ایک آڑ ہے کہ (اس سے) تجاوز نہیں کرسکتے
En
ان دونوں میں ایک آڑ ہے کہ اس سے بڑھ نہیں سکتے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

20۔ (پھر بھی) ان کے درمیان ایک پردہ [15] ہے، وہ اپنی حد سے تجاوز نہیں کرتے
[15] اس کی تشریح کے لیے سورۃ فرقان کی آیت نمبر 53 کا حاشیہ ملاحظہ فرمایئے۔