ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 18

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ﴿۱۸﴾
تو تم دونوں اپنے رب کی نعمتوں میں سے کس کس کو جھٹلاؤ گے؟ En
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
En
تو (اے جنو اورانسانو!) تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

18۔ پھر تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے