ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القمر (54) — آیت 52

وَ کُلُّ شَیۡءٍ فَعَلُوۡہُ فِی الزُّبُرِ ﴿۵۲﴾
اور ہر چیز جسے انھوں نے کیا وہ دفتروں میں درج ہے۔ En
اور جو کچھ انہوں نے کیا، (ان کے) اعمال ناموں میں (مندرج) ہے
En
جوکچھ انہوں نے (اعمال) کیے ہیں سب نامہٴ اعمال میں لکھے ہوئے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

52۔ اور جو کچھ بھی انہوں نے کیا ہے سب اعمال ناموں میں درج ہے۔