ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القمر (54) — آیت 44

اَمۡ یَقُوۡلُوۡنَ نَحۡنُ جَمِیۡعٌ مُّنۡتَصِرٌ ﴿۴۴﴾
یا وہ کہتے ہیں کہ ہم ایک جماعت ہیں، جو بدلہ لے کر رہنے والے ہیں؟ En
کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہماری جماعت بڑی مضبوط ہے
En
یا یہ کہتے ہیں کہ ہم غلبہ پانے والی جماعت ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

44۔ کیا وہ یہ کہتے ہیں کہ ہم ایک انتقام لے لینے والی جماعت ہیں۔