ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القمر (54) — آیت 41

وَ لَقَدۡ جَآءَ اٰلَ فِرۡعَوۡنَ النُّذُرُ ﴿ۚ۴۱﴾
اور بلاشبہ یقینا فرعون کی آل کے پاس ڈرانے والے آئے۔ En
اور قوم فرعون کے پاس بھی ڈر سنانے والے آئے
En
اور فرعونیوں کے پاس بھی ڈرانے والے آئے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

41۔ آل فرعون کے ہاں بھی ڈرانے والے آئے تھے۔