ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القمر (54) — آیت 39

فَذُوۡقُوۡا عَذَابِیۡ وَ نُذُرِ ﴿۳۹﴾
سو چکھو میرا عذاب اور میرا ڈرانا۔ En
تو اب میرے عذاب اور ڈرانے کے مزے چکھو
En
پس میرے عذاب اور میرے ڈراوے کا مزه چکھو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

39۔ تو (ہم نے کہا) اب میرے عذاب اور میری تنبیہ کا مزا چکھو