ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القمر (54) — آیت 30

فَکَیۡفَ کَانَ عَذَابِیۡ وَ نُذُرِ ﴿۳۰﴾
تو میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا تھا؟ En
سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا
En
پس کیونکر ہوا میرا عذاب اور میرا ڈرانا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

30۔ پھر (دیکھ لو) میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا تھا۔