ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القمر (54) — آیت 23

کَذَّبَتۡ ثَمُوۡدُ بِالنُّذُرِ ﴿۲۳﴾
ثمود نے ڈرانے والوں کو جھٹلا دیا۔ En
ثمود نے بھی ہدایت کرنے والوں کو جھٹلایا
En
قوم ﺛمود نے ڈرانے والوں کو جھٹلایا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

23۔ قوم ثمود نے (بھی) ڈرانے والوں کو جھٹلایا تھا۔