ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القمر (54) — آیت 21

فَکَیۡفَ کَانَ عَذَابِیۡ وَ نُذُرِ ﴿۲۱﴾
پھر میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا تھا؟ En
سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا
En
پس کیسی رہی میری سزا اور میرا ڈرانا؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

21۔ پھر (دیکھ لو) میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا رہا؟