ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القمر (54) — آیت 16

فَکَیۡفَ کَانَ عَذَابِیۡ وَ نُذُرِ ﴿۱۶﴾
پھر میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا تھا؟ En
سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا؟
En
بتاؤ میرا عذاب اور میری ڈرانے والی باتیں کیسی رہیں؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

16۔ پھر (دیکھ لو) میرا عذاب کیسا تھا اور میری تنبیہات کیسی تھیں؟