ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القمر (54) — آیت 11

فَفَتَحۡنَاۤ اَبۡوَابَ السَّمَآءِ بِمَآءٍ مُّنۡہَمِرٍ ﴿۫ۖ۱۱﴾
تو ہم نے آسمان کے دروازے کھول دیے، ایسے پانی کے ساتھ جو زور سے برسنے والا تھا۔ En
پس ہم نے زور کے مینہ سے آسمان کے دہانے کھول دیئے
En
پس ہم نے آسمان کے دروازوں کو زور کے مینہ سے کھول دیا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

11۔ تب ہم نے موسلا دھار بارش سے آسمان کے دروازے کھول دیئے۔