ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النجم (53) — آیت 7

وَ ہُوَ بِالۡاُفُقِ الۡاَعۡلٰی ؕ﴿۷﴾
اس حال میں کہ وہ آسمان کے مشرقی کنارے پر تھا۔ En
اور وہ (آسمان کے) اونچے کنارے میں تھے
En
اور وه بلند آسمان کے کناروں پر تھا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

7۔ جبکہ وہ بالائی افق پر تھا