ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النجم (53) — آیت 60

وَ تَضۡحَکُوۡنَ وَ لَا تَبۡکُوۡنَ ﴿ۙ۶۰﴾
اور ہنستے ہو اور روتے نہیں ہو۔ En
اور ہنستے ہو اور روتے نہیں؟
En
اور ہنس رہے ہو؟ روتے نہیں؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

60۔ اور تم ہنستے ہو (مگر) روتے نہیں۔