ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النجم (53) — آیت 6

ذُوۡ مِرَّۃٍ ؕ فَاسۡتَوٰی ۙ﴿۶﴾
جو بڑی طاقت والا ہے، سو وہ بلند ہوا۔ En
(یعنی جبرائیل) طاقتور نے پھر وہ پورے نظر آئے
En
جو زور آور ہے پھر وه سیدھا کھڑا ہو گیا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

6۔ جو بڑا زور آور ہے وہ سامنے آکھڑا ہوا۔