ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النجم (53) — آیت 51

وَ ثَمُوۡدَا۠ فَمَاۤ اَبۡقٰی ﴿ۙ۵۱﴾
اور ثمود کو، پس (کسی کو) باقی نہیں چھوڑا۔ En
اور ثمود کو بھی۔ غرض کسی کو باقی نہ چھوڑا
En
اور ﺛمود کو بھی (جن میں سے) ایک کو بھی باقی نہ رکھا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

51۔ اور ثمود کو بھی حتیٰ کہ کوئی باقی نہ چھوڑا