ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النجم (53) — آیت 50

وَ اَنَّہٗۤ اَہۡلَکَ عَادَۨ ا الۡاُوۡلٰی ﴿ۙ۵۰﴾
اور یہ کہ اسی نے پہلی قوم عاد کو ہلاک کیا۔ En
اور یہ کہ اسی نے عاد اول کو ہلاک کر ڈالا
En
اور یہ کہ اس نے عاد اول کو ہلاک کیا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

50۔ اور یہ کہ اسی نے عاد اولیٰ کو ہلاک کیا۔