ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النجم (53) — آیت 47

وَ اَنَّ عَلَیۡہِ النَّشۡاَۃَ الۡاُخۡرٰی ﴿ۙ۴۷﴾
اور یہ کہ اسی کے ذمہ دوسری دفعہ پیدا کرنا ہے۔ En
اور یہ کہ (قیامت کو) اسی پر دوبارہ اٹھانا لازم ہے
En
اور یہ کہ اسی کے ذمہ دوباره پیدا کرنا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

47۔ اور یہ کہ دوسری بار زندہ کرنا اس کے ذمہ ہے۔