ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النجم (53) — آیت 46

مِنۡ نُّطۡفَۃٍ اِذَا تُمۡنٰی ﴿۪۴۶﴾
ایک قطرے سے، جب وہ ٹپکایا جاتا ہے۔ En
(یعنی) نطفے سے جو (رحم میں) ڈالا جاتا ہے
En
نطفہ سے جبکہ وه ٹپکایا جاتا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

46۔ نطفہ سے جبکہ وہ (رحم میں) ٹپکایا جاتا ہے۔