ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النجم (53) — آیت 44

وَ اَنَّہٗ ہُوَ اَمَاتَ وَ اَحۡیَا ﴿ۙ۴۴﴾
اور یہ کہ حقیقت یہ ہے کہ اسی نے موت دی اور زندگی بخشی۔ En
اور یہ کہ وہی مارتا اور جلاتا ہے
En
اور یہ کہ وہی مارتا ہے اور جلاتا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

44۔ اور یہ کہ وہی مارتا اور زندہ کرتا ہے۔