ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النجم (53) — آیت 33

اَفَرَءَیۡتَ الَّذِیۡ تَوَلّٰی ﴿ۙ۳۳﴾
پھر کیا تو نے دیکھا اسے جس نے منہ موڑ لیا۔ En
بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جس نے منہ پھیر لیا
En
کیا آپ نے اسے دیکھا جس نے منھ موڑ لیا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

33۔ بھلا آپ نے اس شخص کو دیکھا جس نے روگردانی کی