ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النجم (53) — آیت 25

فَلِلّٰہِ الۡاٰخِرَۃُ وَ الۡاُوۡلٰی ﴿٪۲۵﴾
سو اللہ ہی کے لیے پچھلا اور پہلا جہان ہے۔ En
آخرت اور دنیا تو الله ہی کے ہاتھ میں ہے
En
اللہ ہی کے ہاتھ ہے یہ جہان اور وه جہان En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

25۔ آخرت اور دنیا کا پورا اختیار تو اللہ ہی کو ہے