ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النجم (53) — آیت 19

اَفَرَءَیۡتُمُ اللّٰتَ وَ الۡعُزّٰی ﴿ۙ۱۹﴾
پھر کیا تم نے لات اور عزیٰ کو دیکھا۔ En
بھلا تم لوگوں نے لات اور عزیٰ کو دیکھا
En
کیا تم نے ﻻت اور عزیٰ کو دیکھا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

19۔ کیا بھلا تم نے لات و عزیٰ (دیویوں) پر بھی غور کیا؟