ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النجم (53) — آیت 16

اِذۡ یَغۡشَی السِّدۡرَۃَ مَا یَغۡشٰی ﴿ۙ۱۶﴾
جب اس بیری کو ڈھانپ رہا تھا جو ڈھانپ رہا تھا۔ En
جب کہ اس بیری پر چھا رہا تھا جو چھا رہا تھا
En
جب کہ سدره کو چھپائے لیتی تھی وه چیز جو اس پر چھا رہی تھی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

16۔ جبکہ اس سدرہ پر چھا رہا تھا جو (نور) چھا رہا تھا