ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الطور (52) — آیت 25

وَ اَقۡبَلَ بَعۡضُہُمۡ عَلٰی بَعۡضٍ یَّتَسَآءَلُوۡنَ ﴿۲۵﴾
اور ان کے بعض بعض پر متوجہ ہوں گے، ایک دوسرے سے سوال کرتے ہوں گے۔ En
اور ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے آپس میں گفتگو کریں گے
En
اور آپس میں ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر سوال کریں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

25۔ وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر (گزشتہ حالات) پوچھیں گے