ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الطور (52) — آیت 2

وَ کِتٰبٍ مَّسۡطُوۡرٍ ۙ﴿۲﴾
اور ایک کتاب کی جو لکھی ہوئی ہے! En
اور کتاب کی جو لکھی ہوئی ہے
En
اور لکھی ہوئی کتاب کی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

2۔ اور اس کتاب کی