ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الطور (52) — آیت 19

کُلُوۡا وَ اشۡرَبُوۡا ہَنِیۡٓـًٔۢا بِمَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿ۙ۱۹﴾
کھاؤ اور پیو خوب مزے سے، اس کے بدلے جو تم کیا کرتے تھے۔ En
اپنے اعمال کے صلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو
En
تم مزے سے کھاتے پیتے رہو ان اعمال کے بدلے جو تم کرتے تھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

19۔ (انہیں کہا جائے گا) مزے سے کھاؤ پیو یہ ان اعمال کا بدلہ ہے جو تم کرتے رہے۔