ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الطور (52) — آیت 14

ہٰذِہِ النَّارُ الَّتِیۡ کُنۡتُمۡ بِہَا تُکَذِّبُوۡنَ ﴿۱۴﴾
یہی ہے وہ آگ جسے تم جھٹلاتے تھے۔ En
یہی وہ جہنم ہے جس کو تم جھوٹ سمجھتے تھے
En
یہی وه آتش دوزخ ہے جسے تم جھوٹ بتلاتے تھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

14۔ (اور کہا جائے گا) یہ ہے وہ جہنم جسے تم جھٹلایا کرتے تھے